| Qari: |
Nothing is said to you, [O Muhammad], except what was already said to the messengers before you. Indeed, your Lord is a possessor of forgiveness and a possessor of painful penalty.
تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے
[مَا يُقَالُ : نہیں کہاجاتا] [لَكَ : آپ کو] [اِلَّا : سوائے] [مَا : جو ] [قَدْ قِيْلَ : کہا جاچکا ہے] [لِلرُّسُلِ : رسولوں کو] [مِنْ قَبْلِكَ ۭ: آپ سے قبل] [ اِنَّ : بیشک ] [رَبَّكَ : آپ کا رب] [لَذُوْ مَغْفِرَةٍ : بڑی مغفرت والا] [وَّذُوْ عِقَابٍ : اور سزا دینے والا] [اَلِيْمٍ : دردناک]