| Qari: |
Falsehood cannot approach it from before it or from behind it; [it is] a revelation from a [Lord who is] Wise and Praiseworthy.
اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے
لَّا يَاْتِيْهِ : اسکے پاس نہیں آتا] [الْبَاطِلُ : باطل] [مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ : ا سکے سامنے سے] [وَلَا : اور نہ] [مِنْ خَلْفِهٖ ۭ: اس کے پیچھے سے] [تَنْزِيْلٌ : نازل کیا گیا] [مِّنْ : سے] [حَكِيْمٍ : حکمت والے ] [حَمِيْدٍ : سزاوار حمد]