| Qari: |
And of His signs is that you see the earth stilled, but when We send down upon it rain, it quivers and grows. Indeed, He who has given it life is the Giver of Life to the dead. Indeed, He is over all things competent.
اور (اے بندے یہ) اسی کی قدرت کے نمونے ہیں کہ تو زمین کو دبی ہوئی (یعنی خشک) دیکھتا ہے۔ جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور پھولنے لگتی ہے تو جس نے زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے
[وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ : اور اس کی نشانیوں میں سے] [اَنَّكَ تَرَى : کہ تو تو دیکھتا ہے] [الْاَرْضَ : زمین] [خَاشِعَةً : دبی ہوئی (سنسان)] [فَاِذَآ اَنْزَلْنَا : پھر جب ہم نے اتارا] [عَلَيْهَا : اس پر] [الْمَاۗءَ : پانی] [اهْتَزَّتْ : وہ لہلہانے لگتی ہے] [وَرَبَتْ ۭ: اور پھولتی ہے] [ اِنَّ الَّذِيْٓ : بیشک وہ جس نے] [اَحْيَاهَا : اس کو زندہ کیا] [لَمُحْىِ : البتہ زندہ کرنیوالا ] [الْمَوْتٰى ۭ : مردوں کو] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے پر] [قَدِيْرٌ : قدرت رکھنے والا]