فَاِنِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فَالَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُوۡنَ لَہٗ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ ہُمۡ لَا یَسۡـَٔمُوۡنَ ﴿ٛ۳۸﴾

(38 - فصلت)

Qari:


But if they are arrogant - then those who are near your Lord exalt Him by night and by day, and they do not become weary.

اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں

[فَاِنِ : پس اگر وہ] [اسْـتَكْبَرُوْا : تکبر کریں] [فَالَّذِيْنَ : سو وہ جو] [عِنْدَ رَبِّكَ : آپ کے رب کے نزدیک] [يُسَبِّحُوْنَ : وہ تسبیح کرتے ہیں] [لَهٗ بالَّيْلِ : اس کی رات] [وَالنَّهَارِ : اور دن] [وَهُمْ : اور وہ] [لَا يَسْـَٔــمُوْنَ : نہیں اکتاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer