| Qari: |
And those who disbelieved will [then] say, "Our Lord, show us those who misled us of the jinn and men [so] we may put them under our feet that they will be among the lowest."
اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں
[وَقَالَ : اور کہیں گے] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا] [رَبَّنَآ : اے ہمارے رب] [اَرِنَا : ہمیں دکھادے] [الَّذَيْنِ : وہ دونوں] [اَضَلّٰنَا : جنہوں نے گمراہ کیا ہمیں] [مِنَ الْجِنِّ : جنات میں سے] [وَالْاِنْسِ : اور انسانوں] [نَجْعَلْهُمَا : ہم ان دونوں کو ڈالیں ] [تَحْتَ اَقْدَامِنَا : اپنے پاؤں تلے] [لِيَكُوْنَا : تاکہ وہ ہوں] [مِنَ : سے] [الْاَسْفَلِيْنَ : انتہائی ذلیل (جمع)]