فَاَمَّا عَادٌ فَاسۡتَکۡبَرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَ قَالُوۡا مَنۡ اَشَدُّ مِنَّا قُوَّۃً ؕ اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ الَّذِیۡ خَلَقَہُمۡ ہُوَ اَشَدُّ مِنۡہُمۡ قُوَّۃً ؕ وَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۱۵﴾

(15 - فصلت)

Qari:


As for 'Aad, they were arrogant upon the earth without right and said, "Who is greater than us in strength?" Did they not consider that Allah who created them was greater than them in strength? But they were rejecting Our signs.

جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے

[فَاَمَّا عَادٌ : پھر جو عاد] [فَاسْـتَكْبَرُوْا : تو وہ غرورکرنے لگے] [فِي الْاَرْضِ : زمین (ملک) میں] [بِغَيْرِ الْحَقِّ : ناحق] [وَقَالُوْا : اور وہ کہنے لگے] [مَنْ اَشَدُّ : کون زیادہ] [مِنَّا قُوَّةً ۭ: ہم سے قوت میں] [اَوَلَمْ يَرَوْا : کیا وہ نہیں دیکھتے] [اَنَّ اللّٰهَ : کہ اللہ] [الَّذِيْ : وہ جس نے] [خَلَقَهُمْ : پیدا کیا انہیں] [هُوَ اَشَدُّ : وہ بہت زیادہ] [مِنْهُمْ : ان سے] [قُوَّةً ۭ : قوت] [وَكَانُوْا : اور وہ تھے] [بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں کا] [يَجْــحَدُوْنَ : انکار کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer