| Qari: |
Then He directed Himself to the heaven while it was smoke and said to it and to the earth, "Come [into being], willingly or by compulsion." They said, "We have come willingly."
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں
[ثُمَّ : پھر ] [اسْتَوٰٓى : اس نے توجہ فرمائی] [اِلَى : طرف] [السَّمَاۗءِ : آسمان ] [وَهِىَ : اور وہ ] [دُخَانٌ : ایک دھواں] [فَقَالَ : تو اس نے کہا] [لَهَا : اس سے] [وَلِلْاَرْضِ : اور زمین سے] [ائْتِيَا : تم دونوں آؤ] [طَوْعًا: خوشی سے] [اَوْ كَرْهًا ۭ : یاناخوشی سے] [قَالَتَآ : ان دونوں نے کہا] [اَتَيْنَا : ہم دونوں آئے (حاضر ہیں)] [طَاۗىِٕعِيْنَ : خوشی سے]