| Qari: |
Indeed, Satan is an enemy to you; so take him as an enemy. He only invites his party to be among the companions of the Blaze.
شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں
[اِنَّ الشَّيْطٰنَ : بیشک شیطان] [لَكُمْ : تمہارے لیے] [عَدُوٌّ : دشمن] [فَاتَّخِذُوْهُ : پس اسے سمجھو] [عَدُوًّا ۭ : دشمن] [اِنَّمَا يَدْعُوْا : وہ تو بلاتا ہے] [حِزْبَهٗ : اپنے گروہ کو] [لِيَكُوْنُوْا: تاکہ وہ ہوں] [ مِنْ : سے] [اَصْحٰبِ السَّعِيْرِ : جہنم والے]