اسۡتِکۡـبَارًا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَکۡرَ السَّیِّیَٔ ؕ وَ لَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّیُٔ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ ؕ فَہَلۡ یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا سُنَّتَ الۡاَوَّلِیۡنَ ۚ فَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ۬ۚ وَ لَنۡ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰہِ تَحۡوِیۡلًا ﴿۴۳﴾

(43 - فاطر)

Qari:


[Due to] arrogance in the land and plotting of evil; but the evil plot does not encompass except its own people. Then do they await except the way of the former peoples? But you will never find in the way of Allah any change, and you will never find in the way of Allah any alteration.

یعنی (انہوں نے) ملک میں غرور کرنا اور بری چال چلنا (اختیار کیا) اور بری چال کا وبال اس کے چلنے والے ہی پر پڑتا ہے۔ یہ اگلے لوگوں کی روش کے سوا اور کسی چیز کے منتظر نہیں۔ سو تم خدا کی عادت میں ہرگز تبدل نہ پاؤ گے۔ اور خدا کے طریقے میں کبھی تغیر نہ دیکھو گے

[اسْـتِكْبَارًا: اپنے کو بڑا سمجھنے کے سبب] [فِي الْاَرْضِ: زمین (دنیا) میں] [ وَمَكْرَ : اور چال] [السَّــﮧ ۭ : بری] [وَلَا يَحِيْقُ : اور نہیں اٹھتا (الٹا پڑتا)] [الْمَكْرُ : چال] [السَّيِّئُ : بری] [اِلَّا : صرف] [بِاَهْلِهٖ ۭ : اس کے کرنے والے پر] [فَهَلْ تو کیا] [يَنْظُرُوْنَ : وہ انتظار کر رہے ہیں] [اِلَّا : مگر صرف] [سُنَّتَ : دستور] [الْاَوَّلِيْنَ ۚ : پہلے] [فَلَنْ تَجِدَ : سو تم ہرگز نہ پاؤ گے] [لِسُنَّتِ اللّٰهِ : اللہ کے دستور میں] [تَبْدِيْلًا ڬ : کوئی تبدیلی] [وَلَنْ تَجِدَ : اور تم ہرگز نہ پاؤ گے] [لِسُنَّتِ اللّٰهِ : اللہ کے دستور میں] [تَحْوِيْلًا : کوئی تغیر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer