| Qari: |
And they will say, "Praise to Allah, who has removed from us [all] sorrow. Indeed, our Lord is Forgiving and Appreciative -
وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے
[ وَقَالُوا : اور وہ کہیں گے] [الْحـَمْدُ : تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ : اللہ کے لیے] [الَّذِيْٓ : وہ جس نے] [اَذْهَبَ : دور کردیا] [عَنَّا : ہم سے] [الْحَزَنَ ۭ : غم] [اِنَّ : بیشک] [رَبَّنَا : ہمارا رب] [لَغَفُوْرٌ : البتہ بخشنے والا] [شَكُوْرُۨ: قدر دان]