| Qari: |
He who has settled us in the home of duration out of His bounty. There touches us not in it any fatigue, and there touches us not in it weariness [of mind]."
جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ کے رہنے کے گھر میں اُتارا۔ یہاں نہ تو ہم کو رنج پہنچے گا اور نہ ہمیں تکان ہی ہوگی
[الَّذِيْٓ : وہ جس] [اَحَلَّنَا : ہمیں اتارا] [دَارَ الْمُقَامَةِ : ہمیشہ رہنے کا گھر] [مِنْ : سے] [فَضْلِهٖ ۚ : اپنا فضل] [لَا يَمَسُّنَا : نہ ہمیں چھوئے گی] [فِيْهَا : اس میں] [نَصَبٌ : کوئی تکلیف] [وَّلَا يَمَسُّنَا : اور نہ ہمیں چھوئے گی] [فِيْهَا : اس میں] [لُغُوْبٌ : تھکاوٹ]