| Qari: |
That He may give them in full their rewards and increase for them of His bounty. Indeed, He is Forgiving and Appreciative.
کیونکہ خدا ان کو پورا پورا بدلہ دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی دے گا۔ وہ تو بخشنے والا (اور) قدردان ہے
[لِيُوَفِّيَهُمْ : تاکہ وہ پورے پورے دے سے] [اُجُوْرَهُمْ : ان کے اجر] [وَيَزِيْدَهُمْ : اور انہیں زیادہ دے] [مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ : اپنے فضل سے] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [غَفُوْرٌ : بخشنے والا] [شَكُوْرٌ : قدر دان]