وَ اِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۚ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ وَ بِالزُّبُرِ وَ بِالۡکِتٰبِ الۡمُنِیۡرِ ﴿۲۵﴾

(25 - فاطر)

Qari:


And if they deny you - then already have those before them denied. Their messengers came to them with clear proofs and written ordinances and with the enlightening Scripture.

اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی تکذیب کرچکے ہیں ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے لے کر آتے رہے

[وَاِنْ : اور اگر] [يُّكَذِّبُوْكَ : وہ تمہیں جھٹلائیں] [فَقَدْ كَذَّبَ : تو تحقیق جھٹلایا] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ : ان سے اگلے] [جَاۗءَتْهُمْ : آئے ان کے پاس] [رُسُلُهُمْ : ان کے رسول] [بِالْبَيِّنٰتِ : روشن دلائل کے ساتھ] [وَبِالزُّبُرِ : اور صحیفوں کے ساتھ] [وَبِالْكِتٰبِ : اور کتابوں کے ساتھ] [الْمُنِيْرِ : روشن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer