| Qari: |
Indeed, We have sent you with the truth as a bringer of good tidings and a warner. And there was no nation but that there had passed within it a warner.
ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے
[اِنَّآ : بیشک ہم] [اَرْسَلْنٰكَ : ہم نے آپ کو بھیجا] [بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ] [بَشِيْرًا : خوشخبردی دینے والا] [وَّنَذِيْرًا ۭ : اور ڈر سنانے والا] [وَاِنْ : اور نہیں] [مِّنْ اُمَّةٍ : کوئی امت] [اِلَّا خَلَا : مگر گزرا] [فِيْهَا : اس میں] [نَذِيْرٌ : کوئی ڈرانے والا]