مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعِزَّۃَ فَلِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ جَمِیۡعًا ؕ اِلَیۡہِ یَصۡعَدُ الۡکَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الۡعَمَلُ الصَّالِحُ یَرۡفَعُہٗ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَمۡکُرُوۡنَ السَّیِّاٰتِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَ مَکۡرُ اُولٰٓئِکَ ہُوَ یَبُوۡرُ ﴿۱۰﴾

(10 - فاطر)

Qari:


Whoever desires honor [through power] - then to Allah belongs all honor. To Him ascends good speech, and righteous work raises it. But they who plot evil deeds will have a severe punishment, and the plotting of those - it will perish.

جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا

[مَنْ : جو کوئی] [كَانَ يُرِيْدُ : چاہتا ہے] [الْعِزَّةَ : عزت] [فَلِلّٰهِ : تو اللہ کے لیے] [الْعِزَّةُ : عزت] [جَمِيْعًا ۭ: تمام تر] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [يَصْعَدُ : چڑھتا ہے] [الْكَلِمُ الطَّيِّبُ : کلام پاکیزہ] [وَالْعَمَلُ : اور عمل] [الصَّالِحُ : اچھا] [يَرْفَعُهٗ ۭ : وہ اس کو بلند کرتا ہے] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [يَمْكُرُوْنَ : تدبیریں کرتے ہیں] [السَّـيِّاٰتِ : بری] [لَهُمْ : ان کے لیے] [عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۭ : عذاب سخت] [وَمَكْرُ : اور تدبیر] [اُولٰۗىِٕكَ : ان لوگوں] [هُوَ يَبُوْرُ : وہ اکارت جائے گی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer