| Qari: |
And every soul will be fully compensated [for] what it did; and He is most knowing of what they do.
اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے
[وَوُفِّيَتْ : اور پورا پورا دیا جائے گا] [كُلُّ نَفْسٍ : ہر شخص] [مَّا عَمِلَتْ : جو اس نے کیا (اس کے اعمال)] [وَهُوَ : اور وہ] [اَعْلَمُ : خوب جانتا ہے] [بِمَا يَفْعَلُوْنَ : جو کچھ وہ کرتے ہیں]