| Qari: |
And the earth will shine with the light of its Lord, and the record [of deeds] will be placed, and the prophets and the witnesses will be brought, and it will be judged between them in truth, and they will not be wronged.
اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اُٹھے گی اور (اعمال کی) کتاب (کھول کر) رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور (اور) گواہ حاضر کئے جائیں گے اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی
[وَاَشْرَقَتِ : اور چمک اٹھے گی] [الْاَرْضُ : زمین] [بِنُوْرِ رَبِّهَا : اپنے رب کے نور سے] [وَوُضِعَ : اور رکھدی جائے گی] [الْكِتٰبُ : کتاب] [وَجِايْۗءَ : اور لائے جائیں گے] [بِالنَّـبِيّٖنَ : نبی (جمع)] [وَالشُّهَدَاۗءِ : اور گواہ (جمع)] [وَقُضِيَ : اور فیصلہ کیا جائے گا] [بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان] [بِالْحَــقِّ : حق کے ساتھ] [وَهُمْ : اور وہ ان پر] [لَا يُظْلَمُوْنَ : ظلم نہ کیا جائے گا]