| Qari: |
But yes, there had come to you My verses, but you denied them and were arrogant, and you were among the disbelievers.
(خدا فرمائے گا) کیوں نہیں میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی ہیں مگر تو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آگیا اور تو کافر بن گیا
[بَلٰى : ہاں] [قَدْ جَاۗءَتْكَ : تحقیق تیرے پاس آئیں] [اٰيٰتِيْ : میری آیات] [فَكَذَّبْتَ : تو تو نے جھٹلایا] [بِهَا : انہیں] [وَاسْتَكْبَرْتَ : اور تو نے تکبر کیا] [وَكُنْتَ : اور تو تھا] [مِنَ : سے] [الْكٰفِرِيْنَ : کافروں]