وَ بَدَا لَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا کَسَبُوۡا وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۴۸﴾

(48 - الزمر)

Qari:


And there will appear to them the evils they had earned, and they will be enveloped by what they used to ridicule.

اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا

[وَبَدَا لَهُمْ : اور ظاہر ہوجائیں ان پر] [سَيِّاٰتُ : برے کام] [مَا كَسَبُوْا : جو وہ کرتے تھے] [وَحَاقَ : اور گھیر لے گا] [بِهِمْ : ان کو] [مَّا : جو] [كَانُوْا : وہ تھے] [بِهٖ : اس کا] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: مذاق اڑاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer