| Qari: |
And when Allah is mentioned alone, the hearts of those who do not believe in the Hereafter shrink with aversion, but when those [worshipped] other than Him are mentioned, immediately they rejoice.
اور جب تنہا خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل منقبض ہوجاتے ہیں۔ اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو خوش ہوجاتے ہیں
[وَاِذَا : اور جب] [ذُكِرَ اللّٰهُ : ذکر کیا جاتا ہے اللہ] [وَحْدَهُ : ایک۔ واحد] [اشْمَاَزَّتْ : متنفر ہوجاتے ہیں] [قُلُوْبُ : دل] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [لَا يُؤْمِنُوْنَ : ایمان نہیں رکھتے] [بِالْاٰخِرَةِ ۚ : آخرت پر] [وَاِذَا : اور جب] [ذُكِرَ : ذکر کیا جاتا ہے] [الَّذِيْنَ : ان کا جو] [مِنْ دُوْنِهٖٓ : اس کے سوا] [اِذَا : تو فورا] [هُمْ : وہ] [يَسْتَبْشِرُوْنَ : خوش ہوجاتے ہیں]