| Qari: |
Say, "To Allah belongs [the right to allow] intercession entirely. To Him belongs the dominion of the heavens and the earth. Then to Him you will be returned."
کہہ دو کہ سفارش تو سب خدا ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
[قُلْ : فرمادیں] [لِّلّٰهِ ؛اللہ کے لیے] [الشَّفَاعَةُ : شفاعت] [جَمِيْعًا ۭ : تمام] [لَهٗ : اسی کے لیے] [مُلْكُ : بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضِ ۭ: اور زمین] [ ثُمَّ : پھر] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ : تم لوٹو گے]