| Qari: |
Those before them denied, and punishment came upon them from where they did not perceive.
جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی
[كَذَّبَ : جھٹلایا] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [مِنْ قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے] [فَاَتٰىهُمُ : تو ان پر آگیا] [الْعَذَابُ : عذاب] [مِنْ حَيْثُ : جہاں سے] [لَا يَشْعُرُوْنَ : انہیں خیال نہ تھا]