| Qari: |
Who listen to speech and follow the best of it. Those are the ones Allah has guided, and those are people of understanding.
جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں
[الَّذِيْنَ : وہ جو] [يَسْتَمِعُوْنَ : سنتے ہیں] [الْقَوْلَ : بات] [فَيَتَّبِعُوْنَ : پھر پیروی کرتے ہیں] [اَحْسَنَهٗ ۭ : اس کی اچھی باتیں] [اُولٰۗىِٕكَ : وہی لوگ] [الَّذِيْنَ : وہ جنہیں] [هَدٰىهُمُ اللّٰهُ : انہیں ہدایت دی اللہ نے] [وَاُولٰۗىِٕكَ : اور یہی لوگ] [هُمْ : وہ] [اُولُوا الْاَلْبَابِ : عقل والے]