Qari: |
So turn aside from them and say, "Peace." But they are going to know.
تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا
[فَاصْفَحْ: پس دوڑ کرو] [ عَنْهُمْ: ان سے] [ وَقُلْ سَلٰمٌ: اور کہو سلام] [ ۭ فَسَوْفَ: پس عنقریب] [ يَعْلَمُوْنَ: وہ جان لیں گے]