Qari: |
And blessed is He to whom belongs the dominion of the heavens and the earth and whatever is between them and with whom is knowledge of the Hour and to whom you will be returned.
اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے
[وَتَبٰرَكَ: اور بابرکت ہے] [ الَّذِيْ: وہ ذات] [ لَهٗ: اس کے لیے ہے] [ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ: بادشاہت آسمانوں کی] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کی] [ وَمَا بَيْنَهُمَا: اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے] [وَعِنْدَهٗ: اور اسی کے پاس ہے] [ عِلْمُ السَّاعَةِ: قیامت کا علم] [ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ: اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے]