And how many a prophet We sent among the former peoples,
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
[وَكَمْ اَرْسَلْنَا: اور کتنے ہی بھیجے ہم نے] [ مِنْ نَّبِيٍّ: نبیوں میں سے] [ فِي الْاَوَّلِيْنَ: پہلوں میں]