| Qari: |
Then should We turn the message away, disregarding you, because you are a transgressing people?
بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے
[اَفَنَضْرِبُ: کیا بھلا ہم چھوڑ دیں] [ عَنْكُمُ الذِّكْرَ: تم سے ذکر کرنا] [ صَفْحًا: درگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے] [ اَنْ كُنْتُمْ: کہ ہوتم] [ قَوْمًا: ایک قوم] [ مُّسْرِفِيْنَ: حد سے بڑھنے والی]