And We made them a precedent and an example for the later peoples.
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
[فَجَعَلْنٰهُمْ: تو بنادیا ہم نے ان کو] [ سَلَفًا: پیش رو] [ وَّمَثَلًا: اور ایک مثال] [ لِّلْاٰخِرِيْنَ: بعد والوں کے لیے]