Qari: |
And when they angered Us, We took retribution from them and drowned them all.
جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا
[فَلَمَّآ: تو جب] [ اٰسَفُوْنَا: وہ غصے میں لائے] [ انْتَقَمْنَا: انتقام لیا ہم نے] [ مِنْهُمْ: ان سے] [ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِيْنَ: تو غرق کردیا ہم نے ان سب کو]