Qari: |
And ask those We sent before you of Our messengers; have We made besides the Most Merciful deities to be worshipped?
اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے
[وَسْـَٔــلْ: اور پوچھ لیجئے] [ مَنْ اَرْسَلْنَا: جس کو بھیجا ہم نے] [ مِنْ قَبْلِكَ: آپ سے قبل] [ مِنْ رُّسُلِنَآ: اپنے رسولوں میں سے] [ اَجَعَلْنَا: کیا بنائے ہم نے] [ مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ: رحمن کے سوا] [ اٰلِهَةً: کچھ الہ] [ يُّعْبَدُوْنَ: ان کی بندگی کی جائے]