وَ اِنَّہٗ لَذِکۡرٌ لَّکَ وَ لِقَوۡمِکَ ۚ وَ سَوۡفَ تُسۡـَٔلُوۡنَ ﴿۴۴﴾

(44 - الزُّخرُف)

Qari:


And indeed, it is a remembrance for you and your people, and you [all] are going to be questioned.

اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی

[وَاِنَّهٗ: اور بے شک وہ] [ لَذِكْرٌ: البتہ ذکر ہے] [ لَّكَ: تیرے لیے] [ وَلِقَوْمِكَ: اور تیری قوم کے لیے] [ وَسَوْفَ تُسْـَٔــلُوْنَ: اور عنقریب تم پوچھے جاؤ گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer