وَ جَعَلَہَا کَلِمَۃًۢ بَاقِیَۃً فِیۡ عَقِبِہٖ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - الزُّخرُف)

Qari:


And he made it a word remaining among his descendants that they might return [to it].

اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں

[وَجَعَلَهَا: اور اس نے بنادیا اس کو] [ كَلِمَةًۢ بَاقِيَةً: ایک بات باقی رہنے والی] [ فِيْ: میں] [ عَقِبِهٖ: اس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے] [ لَعَلَّهُمْ: شاید کہ وہ] [ يَرْجِعُوْنَ: وہ لوٹ آئیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer