وَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ قُرُبٰتٍ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوۡلِ ؕ اَلَاۤ اِنَّہَا قُرۡبَۃٌ لَّہُمۡ ؕ سَیُدۡخِلُہُمُ اللّٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۹۹﴾

(99 - التوبۃ)

Qari:


But among the bedouins are some who believe in Allah and the Last Day and consider what they spend as means of nearness to Allah and of [obtaining] invocations of the Messenger. Unquestionably, it is a means of nearness for them. Allah will admit them to His mercy. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

اور بعض دیہاتی ایسے ہیں کہ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو خدا کی قُربت اور پیغمبر کی دعاؤں کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ دیکھو وہ بےشبہ ان کے لیے (موجب) قربت ہے خدا ان کو عنقریب اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

[وَمِنَ: اور سے (بعض)] [الْاَعْرَابِ: دیہاتی] [مَنْ: جو] [يُّؤْمِنُ: ایمان رکھتے ہیں] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: اور آخرت کا دن] [وَيَتَّخِذُ: اور سمجھتے ہیں] [مَا يُنْفِقُ: جو وہ خرچ کریں] [قُرُبٰتٍ: نزدیکیاں] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ سے] [وَ: اور] [صَلَوٰتِ: دعائیں] [الرَّسُوْلِ: رسول] [اَلَآ: ہاں ہاں] [اِنَّهَا: یقیناً وہ] [قُرْبَةٌ: نزدیکی] [لَّھُمْ: ان کے لیے] [سَـيُدْخِلُھُمُ: جلد داخل کریگا انہیں] [اللّٰهُ: اللہ] [فِيْ: میں] [رَحْمَتِهٖ: اپنی رحمت] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer