وَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یَّتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ مَغۡرَمًا وَّ یَتَرَبَّصُ بِکُمُ الدَّوَآئِرَ ؕ عَلَیۡہِمۡ دَآئِرَۃُ السَّوۡءِ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۹۸﴾

(98 - التوبۃ)

Qari:


And among the bedouins are some who consider what they spend as a loss and await for you turns of misfortune. Upon them will be a misfortune of evil. And Allah is Hearing and Knowing.

اور بعض دیہاتی ایسے ہیں کہ جو خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تمہارے حق میں مصیبتوں کے منتظر ہیں۔ ان ہی پر بری مصیبت (واقع) ہو۔ اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے

[وَمِنَ: اور سے (بعض)] [الْاَعْرَابِ: دیہاتی] [مَنْ: جو] [يَّتَّخِذُ: لیتے ہیں (سمجھتے ہیں)] [مَا يُنْفِقُ: جو وہ خرچ کرتے ہیں] [مَغْرَمًا: تاوان] [وَّيَتَرَبَّصُ: اور انتظار کرتے ہیں] [بِكُمُ: تمہارے لیے] [الدَّوَاۗىِٕرَ: گردشیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [دَاۗىِٕرَةُ: گردش] [السَّوْءِ: بری] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [سَمِيْعٌ: سننے والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer