وَّ لَا عَلَی الَّذِیۡنَ اِذَا مَاۤ اَتَوۡکَ لِتَحۡمِلَہُمۡ قُلۡتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحۡمِلُکُمۡ عَلَیۡہِ ۪ تَوَلَّوۡا وَّ اَعۡیُنُہُمۡ تَفِیۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ حَزَنًا اَلَّا یَجِدُوۡا مَا یُنۡفِقُوۡنَ ﴿ؕ۹۲﴾

(92 - التوبۃ)

Qari:


Nor [is there blame] upon those who, when they came to you that you might give them mounts, you said, "I can find nothing for you to ride upon." They turned back while their eyes overflowed with tears out of grief that they could not find something to spend [for the cause of Allah].

اور نہ ان (بےسروسامان) لوگوں پر (الزام) ہے کہ تمہارے پاس آئے کہ ان کو سواری دو اور تم نے کہا کہ میرے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس پر تم کو سوار کروں تو وہ لوٹ گئے اور اس غم سے کہ ان کے پاس خرچ موجود نہ تھا، ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے

[وَّلَا: اور نہ] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اِذَا: جب] [مَآ اَتَوْكَ: جب آپکے پاس آئے] [لِتَحْمِلَهُمْ: تاکہ آپ انہیں سواری دیں] [قُلْتَ: آپ نے کہا] [لَآ اَجِدُ: میں نہیں پاتا] [مَآ اَحْمِلُكُمْ: تمہیں سوار کروں میں] [عَلَيْهِ: اس پر] [تَوَلَّوْا: وہ لوٹے] [وَّاَعْيُنُهُمْ: اور ان کی آنکھیں] [تَفِيْضُ: بہہ رہی ہیں] [مِنَ: سے] [الدَّمْعِ: آنسو (جمع)] [حَزَنًا: غم سے] [اَلَّا يَجِدُوْا: کہ وہ نہیں پاتے] [مَا: جو] [يُنْفِقُوْنَ: وہ خرچ کریں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer