Qari: |
So let them laugh a little and [then] weep much as recompense for what they used to earn.
یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا
[فَلْيَضْحَكُوْا: چاہیے وہ ہنسیں] [قَلِيْلًا: تھوڑا] [وَّلْيَبْكُوْا: اور روئیں] [كَثِيْرًا: زیادہ] [جَزَاۗءً: بدلہ] [بِمَا: اس کا جو] [كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ: وہ کماتے تھے]