Qari: |
Then Allah will accept repentance after that for whom He wills; and Allah is Forgiving and Merciful.
پھر خدا اس کے بعد جس پر چاہے مہربانی سے توجہ فرمائے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
[ثُمَّ: پھر] [يَتُوْبُ: توبہ قبول کرے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْۢ بَعْدِ: بعد] [ذٰلِكَ: اس] [عَلٰي: پر] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جس کی چاہے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]