Qari: |
Then Allah sent down His tranquillity upon His Messenger and upon the believers and sent down soldiers angels whom you did not see and punished those who disbelieved. And that is the recompense of the disbelievers.
پھر خدا نے اپنے پیغمبر پر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی (اور تمہاری مدد کو فرشتوں کے) لشکر جو تمہیں نظر نہیں آتے تھے (آسمان سے) اُتارے اور کافروں کو عذاب دیا۔ اور کفر کرنے والوں کی یہی سزا ہے
[ثُمَّ: پھر] [اَنْزَلَ: نازل کی] [اللّٰهُ: اللہ] [سَكِيْنَتَهٗ: اپنی تسکین] [عَلٰي: پر] [رَسُوْلِهٖ: اپنے رسول] [وَعَلَي: اور پر] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں کی] [وَاَنْزَلَ: اور اتارے اس نے] [جُنُوْدًا: لشکر] [لَّمْ تَرَوْهَا: وہ تم نے نہ دیکھے] [وَعَذَّبَ: اور عذاب دیا] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)] [وَذٰلِكَ: اور یہی] [جَزَاۗءُ: سزا] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]