اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ۙ اَعۡظَمُ دَرَجَۃً عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۲۰﴾

(20 - التوبۃ)

Qari:


The ones who have believed, emigrated and striven in the cause of Allah with their wealth and their lives are greater in rank in the sight of Allah. And it is those who are the attainers [of success].

جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں

[اَلَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَهَاجَرُوْا: اور انہوں نے ہجرت کی] [وَجٰهَدُوْا: اور جہاد کیا] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [بِاَمْوَالِهِمْ: اپنے مالوں سے] [وَ: اور] [اَنْفُسِهِمْ: اپنی جانیں] [اَعْظَمُ: بہت بڑا] [دَرَجَةً: درجے] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے ہاں] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور وہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْفَاۗىِٕزُوْنَ: مراد کو پہنچنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer