وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ فَزَادَتۡہُمۡ رِجۡسًا اِلٰی رِجۡسِہِمۡ وَ مَا تُوۡا وَ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾

(125 - التوبۃ)

Qari:


But as for those in whose hearts is disease, it has [only] increased them in evil [in addition] to their evil. And they will have died while they are disbelievers.

اور جن کے دلوں میں مرض ہے، ان کے حق میں خبث پر خبث زیادہ کیا اور وہ مرے بھی تو کافر کے کافر

[وَاَمَّا: اور جو] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل (جمع)] [مَّرَضٌ: بیماری] [فَزَادَتْھُمْ: اس نے زیادہ کردی ان کی] [رِجْسًا: گندگی] [اِلٰى: طرف (پر)] [رِجْسِهِمْ: ان کی گندگی] [وَمَاتُوْا: اور وہ مرے] [وَھُمْ: اور وہ] [كٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer