یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ تَوۡبَۃً نَّصُوۡحًا ؕ عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یُّکَفِّرَ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ یُدۡخِلَکُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۙ یَوۡمَ لَا یُخۡزِی اللّٰہُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ ۚ نُوۡرُہُمۡ یَسۡعٰی بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ بِاَیۡمَانِہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَتۡمِمۡ لَنَا نُوۡرَنَا وَ اغۡفِرۡ لَنَا ۚ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۸﴾

(8 - التحریم)

Qari:


O you who have believed, repent to Allah with sincere repentance. Perhaps your Lord will remove from you your misdeeds and admit you into gardens beneath which rivers flow [on] the Day when Allah will not disgrace the Prophet and those who believed with him. Their light will proceed before them and on their right; they will say, "Our Lord, perfect for us our light and forgive us. Indeed, You are over all things competent."

مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ اس دن پیغمبر کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہیں کرے گا (بلکہ) ان کا نور ایمان ان کے آگے اور داہنی طرف (روشنی کرتا ہوا) چل رہا ہوگا۔ اور وہ خدا سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

[يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: اے لوگو جو ایمان لائے ہو] [ تُوْبُوْٓا اِلَى اللّٰهِ: توبہ کرو اللہ کی طرف] [ تَوْبَةً: توبہ] [ نَّصُوْحًا: خالص] [ عَسٰى رَبُّكُمْ: امید ہے کہ تمہارا رب] [ اَنْ يُّكَفِّرَ: دور کردے گا] [ عَنْكُمْ: تم سے] [ سَيِّاٰتِكُمْ: تمہاری برائیاں] [ وَيُدْخِلَكُمْ: اور داخل کردے گا] [ جَنّٰتٍ: باغوں میں] [ تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [ مِنْ: سے] [ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ: ان کے نیچے نہریں] [ يَوْمَ: جس دن] [ لَا يُخْزِي اللّٰهُ: نہ رسوا کرے گا اللہ] [ النَّبِيَّ: نبی ﷺ ] [ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: اور ان لوگوں کو جوایمان لائے] [ مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [ نُوْرُهُمْ يَسْعٰى: ان کانور دوڑ رہا ہوگا] [ بَيْنَ: درمیان] [ اَيْدِيْهِمْ: ان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)] [ وَبِاَيْمَانِهِمْ: اور ان کے دائیں ہاتھ] [ يَقُوْلُوْنَ: وہ کہہ رہے ہوں گے] [ رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [ اَتْمِمْ لَنَا: تمام کردے ہمارے لیے] [ نُوْرَنَا: ہمارا نور] [ وَاغْفِرْ لَنَا: اور بخش دے ہم کو] [ اِنَّكَ: بے شک تو] [ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز پر] [ قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer