Qari: |
O you who have disbelieved, make no excuses that Day. You will only be recompensed for what you used to do.
کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا
[يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: اے لوگو جنہوں نے کفر کیا] [ لَا تَعْتَذِرُوا: نہ تم معذرت کرو] [ الْيَوْمَ: آج کے دن] [ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ: بے شک تم جزا دئیے جارہے ہو] [ مَا كُنْتُمْ: جو تھے تم] [ تَعْمَلُوْنَ: تم عمل کرتے]