Qari: |
Allah has already ordained for you [Muslims] the dissolution of your oaths. And Allah is your protector, and He is the Knowing, the Wise.
خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے
[قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ: تحقیق فرض کیا اللہ نے] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ تَحِلَّةَ: کھولنا] [ اَيْمَانِكُمْ: تمہاری قسموں کا] [ وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ: اور اللہ تعالی مولا ہے تمہارا] [ وَهُوَ الْعَلِيْمُ: اور وہ علم والا ہے] [ الْحَكِيْمُ: حکمت والا ہے]