وَ مَرۡیَمَ ابۡنَتَ عِمۡرٰنَ الَّتِیۡۤ اَحۡصَنَتۡ فَرۡجَہَا فَنَفَخۡنَا فِیۡہِ مِنۡ رُّوۡحِنَا وَ صَدَّقَتۡ بِکَلِمٰتِ رَبِّہَا وَ کُتُبِہٖ وَ کَانَتۡ مِنَ الۡقٰنِتِیۡنَ ﴿٪۱۲﴾

(12 - التحریم)

Qari:


And [the example of] Mary, the daughter of 'Imran, who guarded her chastity, so We blew into [her garment] through Our angel, and she believed in the words of her Lord and His scriptures and was of the devoutly obedient.

اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں

[وَمَرْيَمَ: اور مریم] [ ابْنَتَ عِمْرٰنَ: بیٹی عمران کی] [ الَّتِيْٓ اَحْصَنَتْ: وہ جس نے حفاظت کی] [ فَرْجَهَا: اپنی شرم گاہ کی] [ فَنَفَخْنَا: تو پھونک دیا ہم نے] [ فِيْهِ: اس میں] [ مِنْ رُّوْحِنَا: اپنی روح سے] [ وَصَدَّقَتْ: اور اس نے تصدیق کی] [ بِكَلِمٰتِ: کلمات کی] [ رَبِّهَا: اپنے رب کے] [ وَكُتُبِهٖ: اور اس کی کتابوں کی] [ وَكَانَتْ: اور تھی وہ] [ مِنَ الْقٰنِتِيْنَ: فرماں بردار لوگوں میں سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer