Qari: |
So believe in Allah and His Messenger and the Qur'an which We have sent down. And Allah is Acquainted with what you do.
تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے
[فَاٰمِنُوْا باللّٰهِ: پس ایمان لاؤ اللہ پر] [ وَرَسُوْلِهٖ: اور اس کے رسول پر] [ وَالنُّوْرِ: اور اس نور پر] [ الَّذِيْٓ: وہ جو] [ اَنْزَلْنَا: اتارا ہم نے] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ بِمَا تَعْمَلُوْنَ: ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو] [ خَبِيْرٌ: خبر رکھنے والا]