Qari: |
Your wealth and your children are but a trial, and Allah has with Him a great reward.
تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے
[اِنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ: بے شک مال تمہارے] [ وَاَوْلَادُكُمْ: اور اولاد تمہاری] [ فِتْنَةٌ: آزمائش ہیں] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ عِنْدَهٗٓ: اس کے پاس] [ اَجْرٌ عَظِيْمٌ: اجرعظیم ہے]