وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿٪۱۰﴾

(10 - التّغابن)

Qari:


But the ones who disbelieved and denied Our verses - those are the companions of the Fire, abiding eternally therein; and wretched is the destination.

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا] [ وَكَذَّبُوْا: اور جھٹلایا] [ بِاٰيٰتِنَآ: ہماری آیات کو] [ اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [ اَصْحٰبُ: والے] [ النَّارِ: آگ (والے ہیں)] [ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا: ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں] [ وَبِئْسَ الْمَصِيْرُ: اور کتنا برا ٹھکانہ ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer