صِرَاطِ اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِلَی اللّٰہِ تَصِیۡرُ الۡاُمُوۡرُ ﴿٪۵۳﴾

(53 - الشُّورٰی)

Qari:


The path of Allah, to whom belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Unquestionably, to Allah do [all] matters evolve.

(یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)

[ صِرَاطِ اللّٰهِ: راستہ اللہ کا] [ الَّذِيْ: وہ ذات] [ لَهٗ: اس کے لیے ہے] [ مَا فِي السَّمٰوٰتِ: جو آسمانوں میں ہے] [ وَمَا فِي: اور جو، میں] [ الْاَرْضِ: زمین (میں) ہے] [ اَلَآ: خبردار] [ اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [ تَصِيْرُ: رجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں] [ الْاُمُوْرُ: تمام معاملات۔ سارے امور]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer