وَ مَا کَانَ لَہُمۡ مِّنۡ اَوۡلِیَآءَ یَنۡصُرُوۡنَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ مَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ سَبِیۡلٍ ﴿ؕ۴۶﴾

(46 - الشُّورٰی)

Qari:


And there will not be for them any allies to aid them other than Allah. And whoever Allah sends astray - for him there is no way.

اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں

[وَمَا كَانَ: ور نہ ہوں گے] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ مِّنْ اَوْلِيَاۗءَ: کوئی اولیاء۔ مددگار] [ يَنْصُرُوْنَهُمْ: جو مدد کریں ان کی] [ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُ: اور جس کو بھٹکا دے اللہ] [ فَمَا لَهٗ: تو نہیں اس کے لیے] [ مِنْ سَبِيْلٍ: کوئی راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer