وَ تَرٰىہُمۡ یُعۡرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا خٰشِعِیۡنَ مِنَ الذُّلِّ یَنۡظُرُوۡنَ مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ ؕ وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ الۡخٰسِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَ اَہۡلِیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ ﴿۴۵﴾

(45 - الشُّورٰی)

Qari:


And you will see them being exposed to the Fire, humbled from humiliation, looking from [behind] a covert glance. And those who had believed will say, "Indeed, the [true] losers are the ones who lost themselves and their families on the Day of Resurrection. Unquestionably, the wrongdoers are in an enduring punishment."

اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے

[ وَتَرٰىهُمْ: اور تم دیکھو گے ان کو] [ يُعْرَضُوْنَ: وہ پیش کیے جائیں گے] [ عَلَيْهَا: اس پر (یعنی جہنم پر)] [ خٰشِعِيْنَ: جھکنے والے۔ دبنے والے] [ مِنَ الذُّلِّ: ذلت کی وجہ سے] [ يَنْظُرُوْنَ: وہ دیکھیں گے] [ مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّ: پوشیدہ نظر سے۔ چھپی ہوئی نظر سے] [ وَقَالَ الَّذِيْنَ: اور کہیں گے وہ لوگ] [ اٰمَنُوْٓا: جو ایمان لائے] [ اِنَّ الْخٰسِرِيْنَ: بے شک خسارہ پانے والے] [ الَّذِيْنَ: وہ لوگ ہیں] [ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ: جنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو] [ وَاَهْلِيْهِمْ: اور اپنے گھروالوں کو] [ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [ اَلَآ: خبردار] [ اِنَّ الظّٰلِمِيْنَ: بے شک ظالم لوگ] [ فِيْ: میں] [ عَذَابٍ مُّقِيْمٍ: دائمی عذاب (میں) ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer